جلد نمبر 2 مقالہ نمبر 1882
ہمارااپنے محسن اعظمﷺ کی شان میں بحث کرنا ہماری بہت بڑی کمی اور بہت کم نصیبی ہے۔اللہ العالمین کے حبیبﷺ کی کیا شان ہوگی اور کون بیان کرسکتا ہے؟
نبوت و رسالت کے مدارج ہمارے فہم و ادراک میں پوری طرح نہیں آسکتے ہمارے قیاس و گمان سے کہیں اولیٰ و بالا ہیں۔پھر ہم نبوت و رسالت کی شان میں کیا کہہ سکتے ہیں۔ہر محب اپنے حبیب کی شان پہ خوش اور نکتہ چینی پہ نا خوش ہوتا ہے اگرچہ گگڑا ہو۔اللہ رب العالمین کے حبیب رحمتہ للعالمینﷺ کی شان کے تو کیا کہنے!
یا اللہ ،یارحمٰن،یا رحیم،یاحی یا قیوم! یاذوالجلال والا کرام ہمیں اپنے حیب اقدسﷺ کی شان و سیرت بیان کرنے کی توفیق فرحمت فرما!آمین ۔
الحمد للحیی القیوم فاﷲ خیرالرازقین
مقالات حکمت
❤️❤️لجپال پیرومُرشد سرکار حضرت شیخ ابو انیس صوفی محمد برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ ❤️❤️
جلد نمبر 2 مقالہ نمبر 1882
Links:
Youtube => Click
Facebook => Click
Whatsapp => Click
Snack Video => Click
0 Comments